the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر ریڈی نے آج کہا کہ تلنگانہ کے 1300موضعات میں بس خدمات شروع کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب حیدرآباد میں لندن کے مثل بس حدمات شروع کیا



جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بسوں کے رنگ کی تبدیلی کو بھی غور کیا جا رہا ہے۔ جس سے متعلق وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ ہی فیصلہ کرینگے۔انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں خواتین کے لئے اے سی بسیں بھی چلانے کا منصوبہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.